*محبین دار العلوم دیوبند !*
----------------------------------------------------
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*
امید ہے کہ آنحضرات بخیر وعافیت ہونگے ، یہ چینل بڑے بڑے مدارس خصوصاً دار العلوم دیوبند کے اہم ترین اعلانات مثلاً اعلانات برائے داخلہ امتحانات و نتائج وغیرہ کے پیشِ نظر بنایا گیا ہے ، جس میں ملک و جوار کے کئی ممالک کے بڑے علما بھی شریک گروپ ہیں ، لہذا آپ گروپ کے قوانین و ضوابط کو ملحوظ رکھتے ہوئے پوسٹ کریں ، خلاف ورزی کی صورت میں ایڈمنز آپ کو اخراج کا مجاز ہونگے ۔
*شرائط و ضوابط*
*١* ۔ برائے مہربانی چینل میں لا یعنی، بے فائدہ پیغام ارسال کرنے، اور کسی بھی قسم کی لنکس اور پرسنل پوسٹ کرنے سے سدا احتراز کریں ۔
*٢* ۔ عامۃ الخلق کے صلاح و فلاح کو مد نظر رکھتے ہوئے حصولِ ثواب کی نیت سے صرف دینی ، اخلاقی اور معاشرتی پوسٹ
کریں ۔
*۳* ۔ پیغام قبل از ارسال تحقیق کرلے کہ واقع کے مطابق ہے یا نہیں ، نیز پیغامات اردو ، عربی یا انگریزی زبان میں سینڈ کریں ۔
*۴* ۔ کسی بھی پوسٹ پر اعتراض ہو یا جانکاری حاصل کرنی ہو تو ایڈمنز سے یا بھیجنے والے سے پرسنل رابطہ کریں ۔
*۵* ۔ ایڈمن بننے کے مجاز صرف دار العلوم دیوبند کے طلبہ و فضلاء ہونگے ، نیز دیگر مدارس کے متعارف داخل طلبہ بھی مستحق ہونگے ۔ اگر آپ بھی ایڈمن بننا چاہتے تو ایڈمنز حضرات سے رابطہ کر کے اپنی پہچان بتلا کر بن سکتے ہیں ۔
*۶* ۔ ایڈمنز حضرات کسی انجان کو قطعاً ایڈمن نہ بنائیں ، البتہ کوشش رہے کہ ہر مدرسے سے کوئی ایڈمن ہو ۔
*۷* ۔ چینل میں کسی ممبر کو جب تک وہ نہ بتاۓ اپنی طرف سے ہرگز شامل نہ کریں ، تاکہ گروپ میں فساد و بگاڑ پیدا نہ ہو ، البتہ گروپ لنک اپنے کنٹریکٹ میں شئیر کجیئے تاکہ خواہاں لوگ شامل ہوسکے ۔
فقط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *و السلام*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXXr3zDZ4LaqW9Kqx37