*تبلیغی جماعت شریعت کی نظر میں*
شریعت اور اکابر دیوبند اہلسنت والجماعت کی تصنیفات کی روشنی میں مروجہ تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت کو جانئے ۔ اس گروپ پر اکابر و محقق علماء کرام کی طرف سےجماعت کے اغلاط پر نکیر و اصلاح سے متعلق تصنیفات ۔ تحقیقات ۔ مکاتیب ۔ مضامین ۔ فتاویٰ ۔ بیانات وآراء وغیرہ بہت سا مواد حاصل ہوگا ۔ منصفانہ مزاج کے ساتھ مطالعہ کیجئے ۔ غلو سے توبہ کیجئے ۔ حق و سچ کو قبول کیجئے ۔ اللہ کو راضی کیجئے ۔ احقاق حق و ابطال باطل اس چینل کا مقصد ہے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029Varch4RCHDycHLOhX33L