💘🥀🥀وہ ہم سفر ہی کیا جو مشکل میں کام نہ آئے
کھاے جن کی خاطر سینے پے زخم
وہ بھی دکھ دے کے رولاے🥀🥀💘
💚💚💚💚💚💚
*کسی کے انتقال پر غریب لوگ قبر کھدائی کے لیے بلائے جاتے ہیں*💔😥
*اور شادی کی تقریب میں امیروں کو بلایا جاتا ہے* 🥹😢
*ہائے*
*ہمارا معاشرہ بھی بڑا منافق ہے*❤🔥😰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
*ہمارے اپنے ہمیں کبھی نہیں رولاتے*💔😥
*رولاتے تو وہ ہیں جنہیں ہم اپنا سمجھنے کی غلطی کرتے ہیں💯😰*
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
*تم سے تو میری قبر بھی اچھی ہے* 💔😰
*جو روز ستر بار یاد تو کرتی ہے❤🔥🙈*
https://whatsapp.com/channel/0029VasRwf15vKA7fLkmPG1S