*ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میرا دل زندہ ہے یامردہ؟؟؟🪴*
🌴بزرگ نے فرمایا اگر دوسرے کا غم تمھارے آنکھیں نم کر دے تو سمجھ لیں کہ تمھارا دل زندہ ہے..🎋
🫠🪴🪴🪴💐💐💐
♡ ⚘✍︎ *اچھے انسان کی سب سے پہلی اور آخری نشانی یہ ہے*
*کہ وہ اُن لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے کسی فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی*
*Reality*🍃
Please follow my channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaujSZ6GE56hKNq9DH2S