Service Updates & related Information about Islamabad-Rawalpindi Public Transportation
اس چینل میں صرف فیڈر روٹس
الیکٹریک بسیس کے سٹاپس کے بارے میں اپڈیٹ دی جاتی ہیں
الیکٹرک بس کے روٹ مکمل ہونے پر ایک مکمل فہرست دی جائے گی
اس چینل کا مقصد اگر آپ کو کسی جگہ جانا ہو اور بس معلوم کرنی ہو کونسی جائے گی تو یہ چینل آپ کے فائدے کے لیے بنایا گیا
اس چینل پر فالتو کوئی پوسٹ تحریر اپڈیٹ نہیں ہو گی
صرف روٹ مہیا کیے جائیں گے
تا کہ ایکسٹرا مسیج نا ہوں اور آسانی سے آپ اپنا روٹ دیکھ سکیں
یا آپ سے کسی جگہ کا کوئی پوچھے تو آپ فوراً چینل اوپن کر کے بتا سکیں
باقی تمام چینل پر روزانہ کی بنیاد پر میٹرو چل رہی بند ہے کہ اپڈیٹ ہوتی ہے جس وجہ سے کونسی گاڑی کہاں جاتی پتا نہیں چلتا اور ایسی پوسٹ اوپر چلی جاتی ہیں
اس چینل پر ایسا کچھ نہیں ہو گا
صرف روٹ بتائے جائیں گے
اس چینل کو خود بھی فالو کریں
دوستوں کو بھی شئیر کریں
شکریہ جزاک اللہ
*Electric Buses Stops Updates* 🚸 (For Routes Updates only)
(Channel 1⃣)
https://whatsapp.com/channel/0029Vax1l4g4yltUta9jZo1J
*Metro Bus Updates RWP/ISB* 🚌
(Channel 2⃣) (For Daily Updates)
https://whatsapp.com/channel/0029VamJhy77IUYTbJBMQr2l
*Twin Cities Urban Transit 🚍 Updates*
(Channel 3⃣)
https://whatsapp.com/channel/0029Vao4OLg002T97lLNFs2n
*Twin Cities Mass Tansit Community*📱
(*Facebook Page* 4⃣)
https://www.facebook.com/share/1YXMYUAB1W/
*Owner: Majid Malik*
Admins
1️⃣ *Amna Ch*
2️⃣ *Sultan Kiyani*
3️⃣ *Saleem Malik*
4️⃣ *Ch Sheraz*
5️⃣ *Manzar Ali*
6️⃣ *Sheharyar Kashif*
7️⃣ *Junaid Faiz*
8️⃣ *PMA (Red Metro) & CDA (Feeder Routes) Official Seniors Persons*