2️⃣ Salah & Azkar Reminder 🎗️ By Islamic Msg Service 🌷
Channel | 720 followers
*☆─═─•❐•❐◇* اصول و ضوابط *◇❐•❐•═─☆*
🌼🫱🏻🫲🏻 *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں....
*🔸 اس چینل میں ان شاءاللہ عزوجل نماز ریمانڈرز بھیجے جائیں گے ۔۔ تاکہ آپ نماز وقت پر ادا کریں ۔۔۔*
*_جس کی نماز اچھی اس کا سب اچھا_*
*آپ نے نماز وقت پر پڑھنی ہے اور آگے بھی شیئر کرنے ہیں ۔۔*
*🔸 جتنی ہو سکے اپنے سب کونٹیکٹ کو فالو کروائیں ۔*
*🔸 کسی کو پرسنل میں ٹیکسٹ نہیں ہو سکے گا کیونکہ کسی کو کسی کا نمبر شو ہی نہیں ہوگا ۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VayUEaj59PwPjnGbNH0w
منجانب:
*🌷 اسلامک میسج سروس 🌷*