ترتیب سبق شییر کرنے کی؟
1۔قرآن الکریم کے شروع سے سورة کی تفسیر بمع ترجمہ و تلاوت اور ایک حدیث (سوموار، منگل )
2۔ قرآن الکریم کے آخر سے سورة کی تفسیر بمع ترجمہ و تلات اور ایک حدیث (بدھ ،جمعرات )
3۔ سورة الکھف کی آیات کی تفسیر اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم(جمعہ کو)
4۔تجویدی قواعد بمع مثال قرآن الکریم سے اور عربی گرائمر _کوشش کرنی ہے اس کو قرآن الکریم میں دیکھیں ہم ساتھ (ہفتہ میں)
5۔وٹس ایپ کال یا زوم لنک ؟ ڈسکشن جو سیکھا ہم نے ہفتے میں (اتوار میں)
🌴روزانہ ایک نام اللہ رب اللعالمین کا اور سیدنا وفاء صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا اور رات میں درود وسلام کے فضائل سے 🌴ما شاءاللہ ۔ان شاءاللہ
اللہ سبحانہ مدد کریں عمل کرنے میں اور پھیلانے میں ۔الھم آمین
#اھل_الوفاء
ساتھ جہاں ضرورت ہوئی استاتذہ کا ایک آڈیو لیسن بھی شییر کیا جاے گا؟تاکہ آنکھ کے ساتھ کان بھی ہمارے اچھا سنتے رہیں۔ان شاءاللہ
باقی آپ کو کچھ سارسسز ( اسلام 360 ایپ ) کا بتایا ہے ان سے پڑھیں، سنیں اور عمل کریں ہم۔الھم آمین۔ان شاءاللہ اور دوسروں کو بھی وہ شییر کریں ہم۔ان شاءاللہ۔
#QuranOHadithJourney&we
#letusallbefriends
Follow the QuranOHadithJourney&We|IYKA channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VazOcCZLdQem1YyEub2Q